• ENGLISH
  • SINDHI
جمعرات, دسمبر 7, 2023
بریکنگ نیوز پاکستان
  • صفحہ اول
  • خبریں
    • All
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • کاروبار
    خاتون ٹک ٹاکر کیس: ملزمان پر دفعہ 354 بھی لگائی جس کی سزا موت ہے: فیاض الحسن چوہان

    مریم نواز کے بیٹے کی شادی میں جنید صفدر اور نواز شریف کی تصاویر سامنے آگئیں

    افغان حکومت کے پاس لڑنے کی ہمت نہیں تو کیا اس کا ذمہ دار پاکستان ہے؟ وزیر خارجہ

    پی ڈی ایم کا حکومتی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کرنے اور جلسوں کا اعلان

    پارک میں لڑکی پر تشدد کی ویڈیو لاہور نہیں آزاد کشمیر کی ہے، ترجمان آئی جی پنجاب

    ڈاکٹرعافیہ صدیقی امریکی جیل میں قیدی کے حملے میں زخمی

    چنگچی میں لڑکی سے غیراخلاقی حرکت کرنے والے اوباش نوجوان کی شناخت ہوگئی

    وزیرخارجہ کا اوآئی سی کے سیکرٹری جنرل سے رابطہ؛ افغانستان کی صورتحال پرتبادلہ خیال

    سندھ بھر میں تمام اسکول و کالجز تاحکم ثانی بند رکھنے کا اعلان

    چین کا پاکستان سے مؤثر سیکیورٹی اقدامات کا مطالبہ

    Trending Tags

    • Asian Games 2018
    • Balinese Culture
    • Budget Travel
    • National Exam
    • Istana Negara
    • مذہبی امور
    • محکمہ موسمیات
  • ٹکنالوجی
    • All
    • Startup
    • اطلاقات
    • گیئر
    • موبائل
    جعلی شناختی کارڈ اسکینڈل؛ نادرا حکام نے نیا نظام متعارف کروا دیا

    انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنالیا، پہلی پوسٹ افغان لڑکی کے نام

    ٹک ٹاک پر جادوگرنیاں اور نجومی مقبول

    ٹک ٹاک پر جادوگرنیاں اور نجومی مقبول

    فیس بک اور ٹوئٹر افغانستان میں امریکا نواز افراد کا ڈیجیٹل تحفظ کرنے لگے

    گوگل کا صارفین کی جمع کردہ معلومات خاص مدت کے بعد حذف کرنے کا فیصلہ

    اتوار کو ہونے والا سورج گرہن کراچی میں 100 فیصد دیکھا جاسکے گا

    دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن، صارفین آن لائن اور لاسٹ سین میسجز دیکھنے سے محروم

    فیس بک نے سرچ نتائج میں ’وکی پیڈیا‘ معلوماتی باکس کا اضافہ کردیا

    اب واٹس ایپ پر ایک وقت میں 8 افراد ویڈیو کانفرنس کرسکتے ہیں

    امریکا میں ہلاکتیں 50 ہزار سے تجاوز کر گئیں، یورپ میں اموات کی شرح میں کمی

    Trending Tags

    • Chopper Bike
    • واٹس ایپ
    • ویڈیو کانفرنس
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
  • تفریح
    • All
    • کھیل
    • گیمنگ
    • مووی
    • میوزک

    کورونا کیسزمیں اضافہ؛ یکم اپریل سے شیڈول نیشنل کراٹے چیمپئن شپ ملتوی

    امیتابھ بچن کی دوسری آنکھ کی بھی کامیاب سرجری

    اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف کا خود پرتنقید کرنے والوں کو جواب

    حریم نے مفتی قوی کی میک اپ روم کی ویڈیو شیئر کردی

    کراچی نیشنل اسٹیڈیم کے راستے 5 دن بند رہیں گے

    کپتانی چھوڑو بیٹنگ پر توجہ دو، اظہرعلی کو مشورہ

    گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر فنکاروں کا بھی احتجاج

    ہریتھک روشن کی والدہ بھی کورونا وائرس کا شکار

    • 2018 League
    • Budget Travel
    • Chopper Bike
    • Istana Negara
    • Umar Akmal
  • طرز زندگی
    • All
    • سفر
    • صحت
    • فیشن
    • کھانا

    عالمی ادارہ صحت کا  کورونا وائرس کی ابتداء کا معما حل کرنے کیلیےنئے سائنسی مشاورتی گروپ کی تشکیل کا اعلان

    ملک میں ایک روز میں کورونا سے ریکارڈ 153 اموات، میں ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار 246 ہوگئی

    کورونا وبا: مزید 135 افراد جاں بحق، مزید 2 ہزار 566 مثبت کیسز رپورٹ

    پاک فوج نے کورونا ویکسین کی 20 لاکھ ڈوز کا آرڈر دے دیا

    کورونا کی تیسری لہر؛ سندھ حکومت کا صوبے بھر میں نئی پابندیوں کا اعلان

    کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز این آئی سی وی ڈی کو دینے کا اعلان

    مفتی قوی کی حرکتوں پر خاندان کا شدید رد عمل

    • کووِڈ 19
    • وائرل
    • قادیانیوں
    • محکمہ موسمیات
  • پاکستان
    • All
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبر پختونخوا
    • سندھ

    • شہبازشریف
    • سی این جی
    • وائرل
    • قادیانیوں
    • مذہبی امور
  • ویڈیو
No Result
View All Result

Home Breaking News

جعلی شناختی کارڈ اسکینڈل؛ نادرا حکام نے نیا نظام متعارف کروا دیا

admin by admin
اگست 21, 2021
in Breaking News, اہم خبر, پاکستان, ٹکنالوجی, خبریں, سندھ
0
جعلی شناختی کارڈ اسکینڈل؛ نادرا حکام نے نیا نظام متعارف کروا دیا
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (ویب ڈیسک): جعلی شناختی کارڈ کے لیے شہریوں کے خاندان نمبر میں جعلی انٹری کے خلاف نادرا حکام نے نیا نظام متعارف کروادیا، شہری ایس ایم ایس کے ذریعے خاندانی شجرے میں موجود غیرمتعلقہ افراد کی نشاندہی کرسکیں گے۔

نادرا نے قومی شناختی کارڈ کی تصدیق اور تجدید کے نئے نظام کا اجراء کردیا، نئے نظام کی بدولت ہر پاکستانی تصدیق کرسکتا ہے کہ ان کے خاندان میں کوئی اجنبی یا غیرمتعلقہ فرد تو رجسٹرڈ نہیں ہے۔

ترجمان نادرا کے مطابق “آپ کا خاندان محفوظ تو پاکستان محفوظ” کے مرکزی پیغام کے تحت آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا، غیرقانونی طور پر پاکستان میں رہنے والے غیرملکیوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا۔

ترجمان نے کہا ہے کہ نادرا کے ڈیٹا بیس کو کسی بھی قسم کے غلط اندراج سے پاک بنانے کے لیے آرٹی فشل انٹیلی جنس جیسی جدت آمیز ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا اور جعلی شناختی کارڈ کا سراغ لگایا جائے گا۔

ترجمان کے مطابق پاکستانی شہری نادرا میں اپنے رجسٹرڈ موبائل نمبر سے 8009 پر اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر مع تاریخ اجراء ایس ایم ایس کریں، جواب میں آپ کو اپنے خاندان کے افراد کی تفصیلات (فیملی ٹری) موصول ہوں گی۔

انہوں نے بتایا کہ کوئی بھی معلومات اگر درست نہ ہوں یا خاندان میں کسی اجنبی یا غیرمتعلقہ فرد کا نام شامل ہو تو نادرا کو مطلع کرنے کے لئے جواب میں 1 لکھ کر ایس ایم ایس کریں، نادرا کا نمائندہ اس متعلق آپ سے رابطہ کرے گا، تمام معلومات درست ہوں تو 2 لکھ کر ایس ایم ایس کریں اور نادرا کو معلومات درست ہونے کی تصدیق کریں۔

ترجمان کے مطابق اس سروس سے فائدہ اٹھانے کے لیے ضروری ہے کہ ایس ایم ایس نادرا میں رجسٹرڈ اسی موبائل نمبر سے کیا جائے جو شناختی کارڈ یا “ب” فارم بنواتے وقت نادرا رجسٹریشن سینٹر پر فراہم کیا تھا، اگر آپ کا موبائل نمبر نادرا میں رجسٹرڈ نہیں تو آپ کسی بھی نادرا سینٹر پر موبائل نمبر کی رجسٹریشن یا تبدیلی کے لیے تشریف لائیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ سہولت تمام نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر مفت فراہم کی گئی ہے، ایس ایم ایس کے ذریعے موصول ہونے والی خاندان کی تفصیلات میں اگر خاندان کے کسی فرد کی تفصیل موجو نہ ہو تو آپ کسی بھی نادرا رجسٹریشن سینٹر پر جا کر اس کا اندراج کرا سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ نادرا میں کم از کم 40 لاکھ جعلی شناختی کارڈ کا اسکینڈل سامنے آیا ہے جس پر نادرا سے متعدد افسران و ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کیا گیا تاحال ایف آئی اے اسکینڈل کی تحقیقات کررہی ہے۔

ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ شہریوں کے خاندان نمبر میں غیرمتعلقہ افراد کے اندراج کے لیے نادرا کے آلات کے استعمال کے ساتھ ساتھ متعلقہ شہریوں کو اپنے خاندانی شجرے میں اندارج کے لیے مذکورہ قومی شناختی کارڈز کے حامل شہریوں کو رقوم کی لالچ دینے کا بھی انکشاف ہوچکا ہے۔ ذرائع کے مطابق نادرا حکام کی جانب سے جاری کردہ نظام سے مماثلت رکھنے والا سسٹم سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جانب سے بھی نافذ کیا گیا تھا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کی اصل شہریت رکھنے والے شہریوں کے فیملی ٹری میں موجود غیرقانونی اندارج کے حامل شہریوں کو نکالنا تھا، مگر بعدازاں اس نظام تک شہریوں کی رسائی ممکن نہیں رہی۔

Tags: جعلی شناختی کارڈنادرا حکامنیا نظام
admin

admin

Related Posts

خاتون ٹک ٹاکر کیس: ملزمان پر دفعہ 354 بھی لگائی جس کی سزا موت ہے: فیاض الحسن چوہان
Breaking News

اگست 22, 2021
مریم نواز کے بیٹے کی شادی میں جنید صفدر اور نواز شریف کی تصاویر سامنے آگئیں
Breaking News

مریم نواز کے بیٹے کی شادی میں جنید صفدر اور نواز شریف کی تصاویر سامنے آگئیں

اگست 22, 2021
افغان حکومت کے پاس لڑنے کی ہمت نہیں تو کیا اس کا ذمہ دار پاکستان ہے؟ وزیر خارجہ
Breaking News

افغان حکومت کے پاس لڑنے کی ہمت نہیں تو کیا اس کا ذمہ دار پاکستان ہے؟ وزیر خارجہ

اگست 22, 2021
Next Post
اس وقت تک وزیر رہوں گا جب تک وزیر اعظم کا اعتماد حاصل ہے، فواد چوہدری

افغانستان میں استحکام کے لیے پاکستان کا کردار سب سے اہم ہے، فواد چوہدر

چین کا پاکستان سے مؤثر سیکیورٹی اقدامات کا مطالبہ

چین کا پاکستان سے مؤثر سیکیورٹی اقدامات کا مطالبہ

سندھ بھر میں تمام اسکول و کالجز تاحکم ثانی بند رکھنے کا اعلان

سندھ بھر میں تمام اسکول و کالجز تاحکم ثانی بند رکھنے کا اعلان

Topics

Haleem Adil Shaikh Sindh Police Umar Akmal اسمارٹ لاک ڈاؤن افغانستان بارش بلاول بلاول بھٹو تعلیمی ادارے جسٹس فائز جیل سندھ سپریم کورٹ سی این جی سینیٹ انتخابات شادی شہبازشریف شہبازگل شیخ رشید طالبان طیارہ حادثہ عوام فلسطین فیس بک قومی اسمبلی لاہور مریم نواز مہنگائی نیب واٹس ایپ وزیر اعظم وزیراعظم وزیر خارجہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پاکستان پولیس پی آئی اے پیپلزپارٹی چیئرمین سینیٹ ڈالر کراچی کورونا کورونا وائرس کورونا کیسز گستاخانہ خاکوں
Facebook Twitter Youtube RSS

Recent News

  • خاتون ٹک ٹاکر کیس: ملزمان پر دفعہ 354 بھی لگائی جس کی سزا موت ہے: فیاض الحسن چوہان
  • مریم نواز کے بیٹے کی شادی میں جنید صفدر اور نواز شریف کی تصاویر سامنے آگئیں
  • افغان حکومت کے پاس لڑنے کی ہمت نہیں تو کیا اس کا ذمہ دار پاکستان ہے؟ وزیر خارجہ

Important Links

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

Breaking News Pakistan © 2020. Ali Zafar Awan (CEO) 0317 4282208, Director News: Sadar ud din Jokhio. Website Development by Cyber Design

No Result
View All Result
  • Home