پشاور(ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا نے مولانا فضل الرحمان کے داماد فیاض علی کو 28 جنوری کو طلب کرلیا۔
نیب نے فیاض علی کو ذرائع آمدن اور اثاثوں کی تفصیلات سمیت پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ خیال رہے کہ نیب خیبرپختونخوا مولانا فضل الرحمان اور دیگر افراد کی مبینہ کرپشن اور اثاثوں سے متعلق انکوائری کر رہا ہے۔